باپ اور بیٹے نے 8 لاکھ مالیت کی مچھلی پکڑ لی

0
108
باپ اور بیٹے نے 8 لاکھ مالیت کی مچھلی پکڑ لی

باپ اور بیٹے نے 8 لاکھ مالیت کی مچھلی پکڑ لی

59 سالہ جوناتھن اور ان کے 29 سالہ بیٹے ہیری نے ڈیون شائر کے دریا سے 8 فٹ لمبی ٹونا فش کا شکار کیا ہے، مقامی تاجر کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی 1000 افراد کا پیٹ بھرنے کے لئے بہت ہے۔

پاکستانی روپے میں اس کی قیمت 8 لاکھ روپے ہے، جوناتھن کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات زندگی میں رونما کم ہی ہوتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میرا سارا خاندان یہ شکار ہاتھ لگنے پر خوش ہے۔

Leave a reply