نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی ڈانس ویڈیو وائرل

0
145
نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی ڈانس ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی ڈانس ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر نے 1 تقریب میں شرکت کے دوران ڈانس کر کے سب شرکاء کو حیران کر ڈالا، ان کے ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، یہ تقریب ساؤتھ آکلینڈ کے ڈیو ڈراپ سینٹر میں منعقد ہوئی جہاں پر ثقافت کے رنگ دیکھنے کو ملے۔

انڈین گلوکارہ شبانی نے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو اسٹیج پر ڈانس کی دعوت دی تو وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر ہپکنز کو بھی اپنے ساتھ ڈانس کرنے پر آمادہ کر لیا اور دونوں نے ساتھ مل کے ڈانس کیا۔

Leave a reply