شرح سود میں مزید کمی کا اعلان

شرح سود میں مزید کمی کا اعلان
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سینیٹر اورنگزیب نے کہا کہ اقتصادی میدان میں ہماری کامیابیوں کا اعتراف مالیاتی ادارے بھی کر رہے ہیں، تیسری عالمی ریٹنگ بھی بہت جلد پاکستان کی معاشی طور پر کامیابیوں کا اعلان کرے گی۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ پچھلے 1.5 سال سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پالیسی ریٹ میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، شرح سود میں پہلے بھی کمی کی گئی ہے اور اںمب جلد مزید کمی کا اعلان کیا جائے گا۔









