مون سون کا تگڑا اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

مون سون کا تگڑا اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان میں آج سے مون سون کے ساتویں اور تگڑے اسپیل کا آغاز ہو گا، پی۔ ڈی۔ ایم۔ اے نے ساتواں اسپیل آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی ہے، ساتواں اسپیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 13 سے سترہ اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان ہے، ڈی۔ جی۔ پی۔ ڈی۔ ایم۔ اے نے پنجاب کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔









