باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی

0
408
باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی

باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی

آزادکشمیر، مظفرآباد میں کل رات باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے تھے، پولیس کے مطابق ضلع باغ سے علاقہ ڈنہ جانے والی باراتیوں کی گاڑی پونیو گلی پر کھائی میں جا گری جس کے باعث 1 خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے، حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر کے جاں بحق افراد کی لاشیں آبائی علاقے کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔

Leave a reply