پسند کی شادی کرنے والی خاتون 6 ماہ بعد قتل

0
352
پسند کی شادی کرنے والی خاتون 6 ماہ بعد قتل

پسند کی شادی کرنے والی خاتون 6 ماہ بعد قتل

ڈیرہ اسماعیل خان میں سسرال والوں نے بہو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں سسرالیوں کے تشدد سے بہو قتل، مقتولہ کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کر کے تفتیش کی جا رہی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ نے 6 ماہ پہلے پسند کی شادی کی تھی، ملزم کے بھائی اور ماں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Leave a reply