برطانیہ میں قتل ہونے والے طالبعلم کی نماز جنازہ ادا

0
148
برطانیہ میں قتل ہونے والے طالبعلم کی نماز جنازہ ادا

برطانیہ میں قتل ہونے والے طالبعلم کی نماز جنازہ ادا

برطانیہ میں قتل ہونے والے سعودی طالب علم کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی کے، محمد القاسم کو کچھ روز قبل کیمبرج شہر میں پُر تشدد حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے سبب ان کی موت واقع ہوئی، یہ واقعہ سعودی عوام میں دکھ اور غم کا باعث بنا اور مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔

ملزم کو رواں ہفتے کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں پر اس کے خلاف قتل کی فردِ جرم عائد کی گئی تھی، کیمبرج پولیس نے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس اس بارے میں کوئی معلومات ہوں تو وہ پولیس سے رابطہ کریں۔

Leave a reply