فرانس میں لگنے والی بدترین آگ

0
108
فرانس میں لگنے والی بدترین آگ

فرانس میں لگنے والی بدترین آگ

فرانس کی تاریخ میں لگنے والی شدید ترین آگ اب سترہ ہزار ایکٹر رقبے پر پھیل گئی ہے، فرانسیسی حکام کے مطابق آگ کو بجھانے میں کئی روز لگ سکتے ہیں، اس وقت 2 ہزار فائر فائٹرز اور 5 سو فائر فائٹرز گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

جنوبی فرانس میں 75 سالہ تاریخ میں لگنے والی شدید آگ سے اب تک 1 خاتون سمیت تیرہ افراد جاں بحق جبکہ 11 فائر فائٹرز زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Leave a reply