حیدر علی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

0
224
حیدر علی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

حیدر علی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حیدر علی مانچسٹر میں گرفتار ہونے کے بعد ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں، ان پر مانچسٹر میں خاتون سے زیادتی کا الزام ہے، مانچسٹر پولیس نے ان کو 2 ہفتے بعد دوبارہ طلب کیا ہے، ان کے برطانیہ چھوڑ کر کہیں بھی جانے پر پابندی عائد ہے۔

واقعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران پیش آیا، پاکستانی کرکٹ بورڈ نے کرکٹر کو معطل کر دیا ہے، کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حیدر علی کو قانونی مدد فراہم کریں گے، حیدر علی کے خلاف قانونی کارروائی پوری ہونے کے بعد انضباطی کارروائی پر غور کریں گے۔

Leave a reply