سی ای او کے الیکٹرک نے جرمانہ جمع کروا دیا

سی ای او کے الیکٹرک نے جرمانہ جمع کروا دیا
سی۔ ای۔ او کے الیکٹرک مونس علوی نے عدالتی حکم پر پچیس لاکھ روپے جرمانے کی رقم سات اگست کو نیشنل بینک پاکستان میں جمع کروا دی ہے، سندھ ہائی کورٹ نے سی۔ای۔او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم نامہ جزوی معطل کہا تھا۔
سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی محتسب کے حکم کے تحت سی۔ای۔او کے الیکٹرک مونس علوی کو 25 لاکھ جرمانے کی رقم سندھ ہائی کورٹ کے ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔









