بریکنگ نیوز : پولیس وین کے قریب دھماکہ 3 افراد جاں بحق 6 زخمی

0
156
بریکنگ نیوز : پولیس وین کے قریب دھماکہ 3 افراد جاں بحق 6 زخمی

پولیس وین کے قریب دھماکہ 3 افراد جاں بحق 6 زخمی

جنوبی وزیرستان میں وانا بازار میں دھماکے سے کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں، پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے کا واقعہ وانا بازار پولیس وین کے نزدیک پیش آیا ہے جس میں 3 راہگیر جاں بحق۔

پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا تھا۔

Leave a reply