پولیس انسپکٹر گھر میں قتل

0
220
پولیس انسپکٹر گھر میں قتل

پولیس انسپکٹر گھر میں قتل

ڈومیلی تھانہ کی حدود میں پولیس انسپکٹر کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا ہے، ضلع جہلم کے ڈومیلی تھانہ کی حدود میں پولیس انسپکٹر کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا ہے، پولیس انسپکٹر راجہ ظہور کو خاندانی دشمنی پر گھر میں قتل کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان قتل کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس انسپکٹر راجہ ظہور منگلا تھانہ میں انویسٹی گیشن آفیسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔

Leave a reply