وزیراعظم کے چچا زاد بھائی انتقال کر گئے

0
218
وزیراعظم کے چچا زاد بھائی انتقال کر گئے

وزیراعظم کے چچا زاد بھائی انتقال کر گئے

صدر مسلم لیگ ن نوازشریف اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے چچازاد بھائی میاں شاہد انتقال کر گئے ہیں، میاں شاہد شفیع گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

ان کا جسد خاکی رات 2 بجے مری سے اتفاق اسپتال لاہور منتقل لایا گیا تھا۔

نماز جنازہ آج نماز بعد نماز عصر جامعہ مسجد اتفاق ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی، مرحوم کی نماز جنازہ امام جامعہ مسجد قاری نصیر پڑھائیں گے۔

Leave a reply