آسٹریلیا میں نئی نسل کا وزنی کیڑا دریافت

0
114
آسٹریلیا میں نئی نسل کا وزنی کیڑا دریافت

آسٹریلیا میں نئی نسل کا وزنی کیڑا دریافت

آسٹریلیا کے گھنے جنگلات میں سائنسدانوں نے اب تک کا سب سے منفرد اور وزنی کیڑا دریافت کر لیا ہے، یہ عجیب الخلقت کیڑا بظاہر ٹڈے جیسا لگتا ہے، جبکہ اس کے پر کسی بڑی تتلی سے مشابہت رکھتے ہیں، کیڑے کی حجم اور جسامت غیر معمولی ہے۔

جس نے عوام اور ماہرین کو حیرت میں ڈالا ہوا ہے، آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والے کیڑے کا وزن چوالیس گرام ہے اس کی لمبائی سولہ انچ ریکارڈ کی گئی ہے، جو اسے آسٹریلیا کا سب سے منفرد، بڑا اور بھاری کیڑا بناتا ہے۔

Leave a reply