نشتر اسپتال میں کانگو وائرس کی تصدیق

0
140
نشتر اسپتال میں کانگو وائرس کی تصدیق

نشتر اسپتال میں کانگو وائرس کی تصدیق

ملتان کے نشتر اسپتال میں 1 مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، نشتر اسپتال انتظامیہ کا اس بارے میں کہنا تھا کہ زیر علاج آنے والا یہ مریض بخار میں مبتلا تھا۔

مریض کی اسکریننگ کرنے پر کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی, مریض کو آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے، کانگو وائرس کے مریض کی ٹریول ہسٹری کا جائزہ لیں رہے ہیں۔

Leave a reply