روس نے تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

روس نے تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
روس نے Orel نیوکلیئر آبدوز کے زریعے سے دنیا کے سب سے خطرناک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ برینٹس کے بحیرہ میں کیا گیا، 9 4 9 A آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین جہاز ہے اور یہ جہاز گرانیٹ کروز میزائلوں سے لیس ہے۔
گرانیٹ کروز میزائلوں کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ جدید بحری جہازوں میں نصب کیے جانے والے کروز میزائلوں سے 4 گنا بڑے ہوتے ہیں، یہ میزائل ہدف 5 سو کلومیٹر دور سے ہی ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔









