کراچی میں مقتولہ کا بھائی ہی قاتل نکلا

0
219
کراچی میں مقتولہ کا بھائی ہی قاتل نکلا

کراچی میں مقتولہ کا بھائی ہی قاتل نکلا

گوجرانوالہ سے پسند کی شادی کے لیے کراچی آنے والے جوڑے کے قاتل کا سراغ مل گیا، مقتولہ کا بھائی ہی قتل میں ملوث نکلا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات میں مقتولہ ثناء کے بھائی وقاص، ان کا رشتہ دار عاصم اور دوست عمران ملوث ہیں، مقتولہ کے بھائی وقاص نے اعتراف جرم کیا۔

وقاص نے بتایا کہ عمران اور عاصم مقتولہ ثناء اور ساجد کے پیچھے کراچی گئے، عاصم کا پلان تھا کہ دونوں کو قتل کرایا جائے گا، 19جولائی کو عاصم اور عمران کراچی گئےاور 25 کو دوبارہ واپس آئے، مفرور ملزمان عمران اور عاصم کی تلاش ابھی جاری ہے۔

Leave a reply