غسل کرنے کا بہترین وقت

0
245
غسل کرنے کا بہترین وقت

غسل کرنے کا بہترین وقت

بہت سے لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ نہانے کے لیے کون سا ٹائم مفید ہوتا ہے، اگر آپ سونے سے 1 یا 2 گھنٹے پہلے نیم گرم پانی سے نہا لیں تو آپ کو جلد اور پر سکون نیند ملے گی، رات کو نہانا نیند کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ جسم کا درجہ حرارت دن میں بڑھتا رہتا ہے اور رات کو کم ہوتا ہے، نیم گرم پانی سے نہانا اس کو تیز کرتا ہے۔

اگر کوئی شخص صبح کے وقت نہانا پسند کرتا ہے تو یہ بھی غلط بات نہیں ہے، صبح کے وقت کا نہانا تازگی دیتا ہے، مردہ اسکن کو صاف کرتا اور دن کے آغاز کو بہتر کرتا ہے، ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر آپ صبح کے وقت ایکسر سائز کرتے ہیں تو اس کے بعد نہانا لازمی ہوتا ہے۔

Leave a reply