پاکستان میں پہلی بار ماحول دوست اینٹیں تیار

0
173
پاکستان میں پہلی بار ماحول دوست اینٹیں تیار

پاکستان میں پہلی بار ماحول دوست اینٹیں تیار

بھٹوں میں مٹی سے تیار کی جانے والی اینٹوں کا زمانہ پرانا ہو گیا، اب بجری، ریت اور سیمنٹ کے علاوہ پلاسٹک ویسٹ کو مکس کر کے ماحول دوست اینٹیں بنائی جائیں گی، جو فرش اور چار دیواری میں استعمال کی جائیں گی۔

افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر ماحولیات کہتی ہیں کہ پاکستان کو پلاسٹک ویسٹ فری کرنے کے لیے ایکو برکس ایک اچھا اقدام ہے، پاکستان میں سالانہ 39 لاکھ ٹن کوڑا جمع ہوتا ہے، ایکو برکس سے انتہائی خطرناک میٹریل کو مثبت طریقے سےاستعمال کیا جائے گا۔

Leave a reply