حکومت کا کال سینٹرز کے بارے میں بڑا فیصلہ

0
112
حکومت کا کال سینٹرز کے بارے میں بڑا فیصلہ

حکومت کا کال سینٹرز کے بارے میں بڑا فیصلہ

ڈیجٹیل فراڈ کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر کال سینٹرز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کال سینٹرز کے قیام کے لیے لائسنس لازمی لینا ہو گا، کال سینٹرز کو لائسنس تین سرکاری اداروں کی منظوری سے ملے گا، اس بارے میں این۔ سی۔ سی۔ آئی۔ اے، پی۔ ٹی۔ اے اور حساس ادارے کو ذمہ داری دی گئی ہے۔

ایف۔ آئی۔ اے کے ’’آپریشن گرے‘‘ کا دائرہ کار سب صوبوں تک پھیلایا جائے گا، این۔سی۔سی۔ائی۔اے کے ” آپریشن گرے ” میں ڈیجیٹل فراڈ کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے، صوبوں میں قائم غیر لائسنس یافتہ اور مشکوک کال سینٹرز اب حکومت کا اگلا ہدف ہیں۔

Leave a reply