ترکی میں لگی آگ بڑے پیمانے تک پہنچ گئی

0
135
ترکی میں لگی آگ بڑے پیمانے تک پہنچ گئی

ترکی میں لگی آگ بڑے پیمانے تک پہنچ گئی

ترکیہ کے جنگل میں لگنے والی خوفناک آگے تیزی سے ملک کے بڑے شہر برسا کی طرف بڑھنے لگی ہے، آگ نے کئی ہفتوں سے ترکیہ کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور اب اس نے ملک کے چوتھے بڑے شہر برسا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔

جس کے باعث 17 سو سے زائد لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں، برسا کے آس پاس کے جنگل میں لگی آگ کل راتوں رات تیز ہو گئی، برسا کو انقرہ سے ملانے والی شاہراہ بند کر دی گئی ہے، حزب اختلاف کے رکن پارلیمنٹ اورحان نے اس منظر کو ” قیامت ” قرار دیا ہے۔

Leave a reply