دروز برادری کے تحفظ کے لیے کاروائی کرتے رہیں گے

0
132
دروز برادری کے تحفظ کے لیے کاروائی کرتے رہیں گے

دروز برادری کے تحفظ کے لیے کاروائی کرتے رہیں گے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اگر شام نے اسرائیل کی “ریڈ لائن” کو عبور کرنے کی کوشش کی تو شام میں فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے، انہوں نے واضح کیا کہ دروز برادری کا تحفظ اور گولان سے لے کر دروز پہاڑوں کے علاقے کو آرمی سرگرمیوں سے پاک رکھنا اسرائیل کی ریڈ لائن ہے۔

جب بھی اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی جائے گی، اسرائیل سخت ردعمل کرے گا، نیتن یاہو نے مزید کہا کہ شام کی حکومت نے ان دونوں کی خلاف ورزی کی ہے، جس کے تحت اسرائیل نے شام میں فوجی کارروائی کی تھی۔

Leave a reply