روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں دھچکا

0
137
روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں دھچکا

روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں دھچکا

یوکرین نے حالیہ حملوں میں روس کے ایک اہم شہر کورسک میں روسی بحریہ کے نائب سربراہ میجر جنرل میخائل کو ہلاک کر دیا، میجر جنرل میخائل نے جنگ میں بریگیڈ کی قیادت بھی کی تھی، میجر جنرل میخائل کے مارے جانے کی تصدیق روسی علاقے کے گورنر اولیگ نے کی ہے، اس سے پہلے روسی چینلز نے اطلاع دی تھی کہ یوکرین کی سرحد سے متصل کورسک میں میجر جنرل میخائل کو دس فوجیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply