کیک پر نام لکھنے اور پھر رازداری کی فرمائش

0
151
کیک پر نام لکھنے اور پھر رازداری کی فرمائش

کیک پر نام لکھنے اور پھر رازداری کی فرمائش

چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن نے اپنے بانی رمضان چھیپا کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، ویڈیو میں بانی چھیپا کو دکاندار سے کیک خریدتے دکھایا گیا ہے، اسی وقت ایک بچہ اپنے والد کے ساتھ سالگرہ کا کیک لینے آتا ہے، اور اسے ایک مہنگا کیک پسند آ جاتا ہے، مگر والد کے پاس اتنی رقم نہ تھی والد اسے سستا کیک خریدنے کو کہتا ہے، رمضان چھیپا دکاندار سے کہتے ہیں کہ آپ بچے کو وہی کیک دے دیں جو اسے پسند ہے، اس کی باقی قیمت وہ ادا کریں گے، کیک پر لکھ دیجیے کہ “چھیپا صاحب کی جانب سے سالگرہ کا تحفہ” بانی چھیپا مزید کہتے ہیں کہ مگر ان کو میرے بارے میں نہیں بتائیے گا۔

Leave a reply