صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر

0
219
صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر

صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر

پنجاب کے شہریوں کے لیے صحت کے حوالے سے اہم خبر ہے کہ پنجاب صحت کارڈ استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے بین الصوبائی سہولت ختم کر دی ہے، اس سہولت کے خاتمے سے اب صحت کارڈ پر کل سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، وفاق، کے پی اور آزاد کشمیر میں علاج بند کر دیا ہے، اسٹیٹ لائف نے سندھ، بلوچستان، اسلام آباد اور کے۔پی۔کے سمیت آزاد کشمیر اور جی۔بی کے اسپتالوں کو خطوط لکھیں ہیں، انہیں پنجاب صحت کارڈ پر علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے سے روکا گیا ہے، 1 جولائی سے پنجاب کے رہائشی کسی اور صوبے میں علاج نہیں کرا سکیں گے جبکہ یکم جولائی سے پہلے زیر علاج بیماروں کا علاج ہو سکے گا۔

Leave a reply