پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

0
236
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیس روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ڈیزل بیس روپے فی لیٹر اور پیٹرول پندرہ روپے فی لیٹر تک مہنگا ہو سکتا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیر اعظم پاکستان دیں گے،
حکومت نے پہلے بھی پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں چار روپے اسی پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں سات روپے پچانوے پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

Leave a reply