ایووکاڈو کے استعمال پر پابندی کیوں ؟

0
141
ایووکاڈو کے استعمال پر پابندی کیوں ؟

ایووکاڈو کے استعمال پر پابندی کیوں ؟

ومبلڈن ٹینس میلہ سوموار سے شروع ہو رہا ہے، منتظمین نے ماحولیاتی خدشات کے سبب خوراک کے مینو میں تبدیلی کرتے ہوئے ’ایوو کاڈو‘ کو نکال دیا گیا ہے، ایووکاڈو کی جگہ پر اب ’مسلے ہوئے مٹر‘ استعمال ہوں گے، ایووکاڈو ایک عرصہ سے شائقین کی پسندیدہ غذا بنی رہی ہے، ومبلڈن انتظامیہ نے اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایووکاڈو کی کاشت میں درختوں کی کٹائی اور پانی کے استعمال پر تشویش تھی، دوسری طرف ماہر باغبانی نے اس تبدیلی کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ اسے کھانے سے گریز کرنا چاہیے، ایووکاڈو صحت کے لیے مفید بھی ہے لیکن ماحول دشمن بھی ہے۔

Leave a reply