امریکہ میں ہوا کے 2 بگولوں سے تباہی

0
172
امریکہ میں ہوا کے 2 بگولوں سے تباہی

امریکہ میں ہوا کے 2 بگولوں سے تباہی

امریکہ کی ریاستوں میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا کر متعدد افراد کی جان لے لی، امریکا کی ریاست نارتھ ڈکوٹا اور نیویارک میں 2 ہوا کے بگولوں نے تباہی مچاتے ہوئے زندگی کا نظام درہم برہم کر دیا، نارتھ ڈکوٹا میں ستر سے اسی سال کے 3 بزرگ اس طوفان کی زد میں آکر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، 2 جڑواں بہنوں سمیت مزید تین لوگ بھی مرنے والوں میں شامل ہیں، ہوا کی رفتار سو کلو میٹر فی گھنٹہ تھی، ہوا کے طوفان کی وجہ سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے متعدد گاڑیوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Leave a reply