اگر امریکا ایران پر حملے میں ملوث ہوا تو اسے بھی جواب دیں گے

0
172
اگر امریکا ایران پر حملے میں ملوث ہوا تو اسے بھی جواب دیں گے

اگر امریکا ایران پر حملے میں ملوث ہوا تو اسے بھی جواب دیں گے

اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے بغیر وارننگ دئیے آبادی والے علاقوں پر حملے کر دیے، اسرائیل نے بغیر کسی وجہ کے ایران پر حملہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے دفاع میں کسی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے، ہم بغیر روک ٹوک کے اسرائیل کو جواب دیں گے، انہوں نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کا استثنیٰ دیا ہے، ہم نے امریکا کو پیغام دے دیا ہے کہ ہم آپ کو بھی بہت سختی سے جواب دیں گے، ایران بین الاقوامی قوانین کے مطابق اسرائیل پر جوابی حملے کر رہا ہے، اگر ہمیں پتہ چلا کہ امریکا ایران پر حملوں میں ملوث ہے تو ہم امریکا کو بھی سخت جواب دیں گے۔

Leave a reply