کمزور سمجھا جانے والا ایران اسرائیل پر کیسے حملہ کر رہا ہے ؟

0
239
کمزور سمجھا جانے والا ایران اسرائیل پر کیسے حملہ کر رہا ہے ؟

کمزور سمجھا جانے والا ایران اسرائیل پر کیسے حملہ کر رہا ہے ؟

اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کی طرف سے مسلسل میزائل حملے جاری ہیں، جس سے تل ابیب سمیت اسرائیل کے کئی شہروں کی عمارتیں کھنڈر بن گئیں، حملوں میں 3 درجن کے قریب افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی بھی ہوئے ہیں، ایران کی طرف سے اسرائیل پر مسلسل بمباری کیے جانے پر خود اسرائیلی بھی پریشان ہیں کہ کس طرح جدید ٹیکنالوجی سے محروم ملک اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے، ایران پر گزشتہ کئی دہائیوں سے امریکہ اور یورپی یونین کی طرف سے متعدد بار پابندیاں عائد کی گئی ہیں، اس لیے وہ دوسرے ممالک سے ٹیکنالوجی بھی حاصل نہیں کر سکتا، لیکن اس کے باوجود ایران نے اسرائیل کے جدید ایئر ڈیفینس سسٹم کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

Leave a reply