ایران کے انٹیلی جنس چیف اسرائیل کے حملے میں شہید

0
437
ایران کے انٹیلی جنس چیف اسرائیل کے حملے میں شہید

ایران کے انٹیلی جنس چیف اسرائیل کے حملے میں شہید

اسرائیل کے ایران پر حملے میں پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ان کے نائب جنرل شہید ہو گئے ہیں، پاسداران انقلاب نے شہادتوں کی تصدیق کی اور کہا کہ جنرل محسن باقری بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں، جنرل کاظمی کو 2022ء میں ایرانی سپاہ کا انٹیلی جنس چیف مقرر کیا گیا ہے، ایرانی حکام نے شہادتوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری اور سلامتی پر حملہ قرار دیا ہے۔

Leave a reply