تل ابیب اور بیت یام کھنڈر کا ڈھیر بن گئے

0
210
تل ابیب اور بیت یام کھنڈر کا ڈھیر بن گئے

تل ابیب اور بیت یام کھنڈر کا ڈھیر بن گئے

ایران کے جوابی حملوں سے بیت یام اور تل ابیب سمیت کئی شہر کھنڈر کا ڈھیر بن گئے ہیں، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں، گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، حیفہ، تل ابیب اور بیت المقدس سمیت اسرائیل کے کئی شہروں میں سیکڑوں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں، رات بھر کی بمباری کے بعد لوگ گھروں کا حال دیکھ کر صدمے سے دو چار ہو گئے، ایرانی حملوں میں درجنوں عمارتیں زمین بوس، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Leave a reply