آم کو کھانے سے پہلے پانی میں رکھنے کی افادیت

آم کو کھانے سے پہلے پانی میں رکھنے کی افادیت
آم کو کھانے سے کم از کم تیس منٹ پہلے پانی میں بھگونا چاہیے، آم کو پانی میں بھگونے سے ام کی گرمی کم ہوتی ہے، آم کھانے سے چہرے پر دانے بھی نکل سکتے ہیں، آموں پر کئی قسم کی کیڑے مار اسپرے بھی استعمال ہوتی ہیں جو صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں جیسے جلد، انکھوں، سر درد، قبض اور سانس لینے کے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں، آم کو پانی میں بھگونے سے تمام کیمیکلز ختم ہو جاتے ہیں اور ان کے اوپر لگے جراثیم بھی اس عمل سے ختم ہو جاتے ہیں۔









