بابر اعظم کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ

0
209
بابر اعظم کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ

سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے ہو گیا ہے، بگ بیش لیگ کی فرنچائز نے سابق پاکستانی کپتان کے ساتھ معاہدے کا ٹیزر جاری کر دیا،
ٹیزر میں بابر اعظم کی کٹ دکھائی گئی ہے، فرنچائز بابر اعظم کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات کل جاری کرے گی، پی، سی، بی کی طرف سے کئی پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لئے این۔ او ۔سی جاری کئے گئے ہیں ان میں بابر اعظم کا نام بھی شامل ہے۔

Leave a reply