سندھ سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا

0
274
سندھ سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا

سندھ سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا

سندھ سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے، ترجمان او۔ جی۔ ڈی۔ سی۔ ایل نے کہا کہ خیرپور میں فاقر کنویں سے تیل و گیس کی دریافت ہوئی، پچپن بیرل خام تیل اور چونسٹھ لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہو گی، تیل اور گیس کی یہ پیداوار جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سے حاصل کی گئی ہے، او ۔جی۔ ڈی ۔سی۔ ایل کا کہنا ہے کہ فاقر کنویں کی دریافت توانائی کے شعبے میں ایک اور سنگ میل ثابت ہو گا۔

Leave a reply