پیپلز پارٹی کی طرف سے سولر پینلز پر ٹیکس مسترد

0
127
پیپلز پارٹی کی طرف سے سولر پینلز پر ٹیکس مسترد

پیپلز پارٹی کی طرف سے سولر پینلز پر ٹیکس مسترد

پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے اور اسے۔سستی بجلی کے دروازے بند کرنے کے مترادف قرار دیا ہے، شازیہ مری نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ کر رہی ہے، پیپلز پارٹی اپنی حکومت میں تنخواہوں میں نمایاں اضافہ کر چکی ہے اور عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح رہی ہے، انہوں نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عوامی مشکلات کو مزید بڑھائیں گے۔

Leave a reply