ایران نے 9 جنگجووں کو پھانسی دے دی

0
121
ایران نے 9 جنگجووں کو پھانسی دے دی

ایران نے 9 جنگجووں کو پھانسی دے دی

ایران میں شہریوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 9 جنگجوؤں کو پھانسی دے دی گئی ہے، پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور نے پھانسی کی تصدیق کر دی ہے، ملزمان نے جنوری 2018 میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تھی، سیکیورٹی فورسز نے جنگجووں کو ملک میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا تاہم جنگجوؤں کے ساتھیوں نے خودکش دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا، سپریم کورٹ کی طرف سے سزائے موت کی توثیق ہونے پر تمام ملزمان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

Leave a reply