آئی پی ایل کی فاتح ٹیم برائے فروخت

0
249
آئی پی ایل کی فاتح ٹیم برائے فروخت

آئی پی ایل کی فاتح ٹیم برائے فروخت

آئی۔ پی۔ ایل میں اس سال کی فاتح ٹیم رائل چیلنجرز کی وکٹری پریڈ میں بھگڈر کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے سبب مالکان نے فرنچائز کو فروخت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، 18 سال بعد اپنا پہلا انڈین پریمئیر لیگ کا ٹائٹل جیتنے اور چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ہلاکتوں اور ایف۔ آئی۔ آر درج ہونے کے بعد فرنچائز مالکان نے اس ٹیم کو جزوی طور پر یا مکمل طور پر فروخت کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، جس کے لئے مالکان نے ممکنہ سرمایہ کاروں کے ساتھ بات چیت بھی شروع کر دی ہے۔

Leave a reply