عید پر موسم کیسا ہو گا ؟

0
205
عید پر موسم کیسا ہو گا ؟

عید پر موسم کیسا ہو گا ؟

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں عید کی چھٹیوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 7 سے بارہ جون کے دوران ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے چار سے چھ ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، ان دنوں میں سمندری ہوائیں بحال رہنے کی امید ہے، عید کے دوسرے دن تیز ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

Leave a reply