کینسر کا شکار اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی

0
188
کینسر کا شکار اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی

کینسر کا شکار اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی

بھارت کی مشہور و معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال سے تیرہ سالہ ریلیشن شپ کے بعد شادی کر لی، انسٹاگرام پر اداکارہ حنا حان نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ میرج پیپرز پر دستخط کرتی نظر دیکھائی گئی ہیں، حنا خان اور راکی چار جون کو 1 نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے جس میں صدف ان کے قریبی دوست اور رشتہ داروں شریک تھے، حنا خان ساڑھی اور زیورات میں بہت دلکش نظر آ رہی ہیں، جبکہ راکی نے سفید چکن کُرتا پہنا ہوا ہے۔

Leave a reply