بلاول بھٹو نے امریکہ کے سامنے بھارت کو بےنقاب کر دیا

0
159
بلاول بھٹو نے امریکہ کے سامنے بھارت کو بےنقاب کر دیا

بلاول بھٹو نے امریکہ کے سامنے بھارت کو بےنقاب کر دیا

انڈین حکومت اور اس کے منصوبوں کو بے نقاب کرنے کے لیے بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب سے ملاقات کی، بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکا کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کیا، انہوں نے کہا کہ انڈیا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر کے کروڑوں انسانوں کو سزا دینا چاہتا ہے، بغیر تحقیقات پاکستان پر الزام تراشی کرنا بذات خود ایک سوالیہ نشان ہے، انڈین مؤقف کو غلط ثابت کرنے کے لئے ہمیں کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے، ان کے مؤقف کو دہرا دینا ہی غلط ہونے کا ثبوت ہے۔

Leave a reply