صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف غیر قانونی قرار

0
166
صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف غیر قانونی قرار

صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف غیر قانونی قرار

امریکی وفاقی عدالت کی طرف سے صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے، امریکی عدالت نے کہا ہے کہ ٹیرف کا قانون صدر ٹرمپ کو یک طرفہ طور پر عائد کرنے کی اجازت نہیں دیے سکتا، رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔

چین، کینیڈا اور میکسیکو سمیت کئی ممالک پر عائد کیے جانے والے صدر ٹرمپ کے تجارتی محصولات کو روکنے کے لیے بین الاقوامی تجارت کی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی طرف سے نافذ کیے جانے والے اکنامک پاورز ایکٹ صدر کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ وہ ہر ملک پر یکطرفہ طور پر محصولات عائد کر دے۔

Leave a reply