پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

0
171
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے ریفائنریز، آئل مارکیٹنگ اور ڈیلرز کے نقصانات کو پورے کرنے کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4.12 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی ہے۔ یہ اضافہ سولہ مئی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی باعث متوقع ریلیف میں ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے، حکومت آج نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

Leave a reply