ملک بدر ہونے والے بھکاریوں کی تفصیلات اسمبلی میں جمع

0
239
ملک بدر ہونے والے بھکاریوں کی تفصیلات اسمبلی میں جمع

ملک بدر ہونے والے بھکاریوں کی تفصیلات اسمبلی میں جمع

بیرون ملک سے ملک بدر ہونے والے بھکاریوں سے متعلق تفصیلات وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں جمع کروا دیں ہیں، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 2024 سے اب تک پانچ ہزار چار سو دو پاکستانی بھکاریوں کو ملک بدر کیا گیا ہے، جن میں عراق، قطر، عمان، سعودی عرب، ملائیشیا اور یو اے ای سے پاکستانی بھکاریوں کو ملک بدر کیا گیا ہے، عراق سے 242، یو اے ای سے 49، سعودی عرب سے 4498 اور ملائیشیا سے 55 پاکستانی بھکاری ملک بدر ہوئے ہیں۔

Leave a reply