حافظ عبدالکریم ن لیگ کی طرف سے سینیٹ کے امیدوار

0
139
حافظ عبدالکریم ن لیگ کی طرف سے سینیٹ کے امیدوار

خافظ عبدالکریم ن لیگ کی طرف سے سینیٹ کے امیدوار

سینیٹر ساجد میر کی وفات کے بعد پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر انتخابات 29 مئی کو ہوں گے، صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر سے 2 امیدواروں حافظ عبدالکریم اور علامہ ہشام الہی نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے، کل کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔

مسلم لیگ ن نے اہل حدیث کے مرکزی ناظم الاعلی حافظ عبدالکریم کو سینیٹ کی نشست پر اپنا امیدوار نامزد کیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے حافظ عبدالکریم کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a reply