انڈیا نے پاکستان کے بعد چینی میڈیا پر بھی پابندی لگا دی

0
173
انڈیا نے پاکستان کے بعد چینی میڈیا پر بھی پابندی لگا دی

انڈیا نے پاکستان کے بعد چینی میڈیا پر بھی پابندی لگا دی

انڈیا میں مودی سرکار نے دنیا کے سامنے سچ بیان کرنے کے جرم میں پاکستان کے بعد چینی سرکاری میڈیا پر بھی پابندی عائد لگا دی ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ انڈیا نے چین کے گلوبل ٹائمز اور شنہوا نیوز ایجنسی کے ایکس اکاؤنٹ تک انڈین صارفین کی رسائی بلاک کر دی ہے، لیکن گلوبل ٹائمز کی ویب سائٹ ابھی بھی قابل رسائی ہے، انڈین سرکار نے پاکستانی میڈیا کی طرح چینی میڈیا پر بھی پروپیگنڈا کرنے کا بے بنیاد الزام لگا کر پابندی عائد کر دی ہے۔

Leave a reply