چین اور امریکا میں اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا

0
230
چین اور امریکا میں اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا

چین اور امریکا میں اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا

چین اور امریکا کے درمیان جنیوا میں اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مذاکرات سے آگاہ کر دیا گیا ہے، امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی۔

انہوں نے سوئس حکومت کا میزبانی پر شکریہ ادا کیا، چین کے ساتھ مذاکرات میں دو وزرا ،امریکی نائب صدر اور سفیر شریک ہوئے، امریکی تجارتی نمائندے نے کہا کہ معاہدہ تجارتی خسارہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہو گا، انہون نے کہا کہ امریکا کا 1.2 ٹریلین ڈالر تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے یہ معاہدہ اہم ہے۔

Leave a reply