پاک فوج نے انڈین فوج کی مزید 2 پوسٹیں تباہ کر دیں

0
239
پاک فوج نے انڈین فوج کی مزید 2 پوسٹیں تباہ کر دیں

پاک فوج نے انڈین فوج کی مزید 2 پوسٹیں تباہ کر دیں

ایل۔ او۔ سی پر پاک فوج کی بھارتی فوج کے خلاف منہ توڑ جوابی کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فوج نے ایل۔ او۔سی پر بھارت کی 2 مزید پوسٹیں تباہ کی ہیں، حاجی پیر سیکٹر میں انڈین فوج کی رِنگ کنٹوئر پوسٹ تباہ کی گئی، دشمن کی پوکران مارٹر بگھسر پوسٹ کو بھی پاک فوج نے تباہ کر دیا ہے، اس سے پہلے بھی پاک فوج کی طرف سے دشمن کی متعدد پوسٹوں کو تباہ کیا گیا ہے، ان پوسٹوں کی تباہی سے انڈین فوج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

Leave a reply