پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودی وزیر خارجہ آج پاکستان آئیں گے

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودی وزیر خارجہ آج پاکستان آئیں گے
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے کیونکہ اس وقت پاکستان انڈیا کشیدگی کم کرنے میں سعودی عرب سرگرم ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج بھارتی دارلحکومت میں رہیں گے اور وہ اپنے اس دورے میں وزیراعظم پاکستان شہباز سے بھی ملاقات کریں گے۔









