
کشن گنگا ڈیم کے گیٹ ٹوٹ گئے
بھارت نے جو کشن گنگا ڈیم پر پانی روکنے کی چال چلی تھی، وہ آخرکار ان پر ہی الٹی پڑ گئی، پاکستان کا پانی روکنے کے لیے بنائے گئے ڈیم کے گیٹ دباؤ برداشت نہ کر سکے اور خود ہی ٹوٹ گئے،بزرگ کہتے ہیں کہ پانی اپنے قدرتی راستے پر خود ہی بہتا ہے اس کا رخ موڑنا انسانوں کے بس میں نہیں ہے، نریندر مودی کے لیے ذلت و رسوائی لکھ دی گئی ہے۔









